سیاحوں کیلئے خوشخبری،مصر نے ویزہ فیس انتہائی کم کردی
قاہرہ ( آن لائن)دبئی حکومت کے بعد مصر نے بھی سیاحوں کیلئے خوشخبری کا اعلان کر دیا ،حکام کی جانب سے ویزہ فیسوں میں کمی کر کے سیاحوں کو خوش آمدید کہا گیا ہے، مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول… Continue 23reading سیاحوں کیلئے خوشخبری،مصر نے ویزہ فیس انتہائی کم کردی


































