کرونا وائرس کا خوف، کمپنیوں نے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کر دی، حیرت انگیز قدم اٹھا لیاگیا
ابوظہبی (این این آئی) کرونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خلیجی ممالک کی کاروباری کمپنیوں نے ایک نیا ورک پلان تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت ایک تہائی کمپنیوں کے مینجرز اور دیگر ملازمین دفافتر اور ورکنگ سائٹس کے بجائے اپنے گھروں میں رہ کام کریں گے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading کرونا وائرس کا خوف، کمپنیوں نے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کر دی، حیرت انگیز قدم اٹھا لیاگیا