درجنوں امریکی فوجی بھی کرونا وائرس کا شکار، 2 ہوابازوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ فضائیہ کے سات اہلکاروں سمیت 49 امریکی فوجی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ ایک روز قبل یہ تعداد 36 تھی۔ مزید 13 فوجیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے کہا کہ کرونا کا شکار… Continue 23reading درجنوں امریکی فوجی بھی کرونا وائرس کا شکار، 2 ہوابازوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا