پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران مشرق وسطیٰ کا کینسر قرار

datetime 15  فروری‬‮  2020

ایران مشرق وسطیٰ کا کینسر قرار

میونخ(این این آئی) امریکی ری پبلیکن پارٹی کے سینیٹر لینڈسے گراہم نے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطٰی میں ایک کینسر کی طرح ہے،لبنان، شام اور عراق کے مسائل کا حل خطے میں ایران کے کردار اور مداخلت کو محدود کرنے میں ہے۔منعقدہ امن کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading ایران مشرق وسطیٰ کا کینسر قرار

پہلی مرتبہ سعودی عرب میں بھرپور انداز میں ویلنٹائن ڈے منایا گیا،ایسا سب کچھ کس کے کہنے پر ہوا؟ محمد بن سلمان کی بجائے حیران کن نام سامنے آ گیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

پہلی مرتبہ سعودی عرب میں بھرپور انداز میں ویلنٹائن ڈے منایا گیا،ایسا سب کچھ کس کے کہنے پر ہوا؟ محمد بن سلمان کی بجائے حیران کن نام سامنے آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔اس خبر کو دنیا بھر میں بہت حیرت کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ کیونکہ یہ پہلا موقع تھا کہ سعودی اور غیرملکی جوڑے مختلف مقامات پر ویلنٹائن ڈے کے دن ہاتھوں میں ہاتھ تھامے دکھائی دیئے۔ مملکت میں پہلا موقع… Continue 23reading پہلی مرتبہ سعودی عرب میں بھرپور انداز میں ویلنٹائن ڈے منایا گیا،ایسا سب کچھ کس کے کہنے پر ہوا؟ محمد بن سلمان کی بجائے حیران کن نام سامنے آ گیا

کیا واقعی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات ہو رہی ہے ؟سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

کیا واقعی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات ہو رہی ہے ؟سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مابین متوقع ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے پیش کردہ مشرق وسطیٰ کیلئے متنازع امن کا منصوبہ فلسطین نے مسترد کردیا ۔ جس کے پس… Continue 23reading کیا واقعی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات ہو رہی ہے ؟سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ میں سیلفی بنانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2020

خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ میں سیلفی بنانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سیلفی لینے پر پابندی عائد ، عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے ملک کے مقدس مقامات پر سیلفی، تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ… Continue 23reading خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ میں سیلفی بنانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا کا اعلان

سری لنکن آرمی چیف کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد ،شویندرا سلو کس جرم میں ملوث ہیں؟مائیک پومپیو نے بتا دیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

سری لنکن آرمی چیف کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد ،شویندرا سلو کس جرم میں ملوث ہیں؟مائیک پومپیو نے بتا دیا

واشنگٹن(آن لائن) سری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے سری لنکن آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل شویندرا سلوا پر ملک میں ہونیوالی خانہ جنگی کے دوران ماورائے عدالت قتل اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے… Continue 23reading سری لنکن آرمی چیف کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد ،شویندرا سلو کس جرم میں ملوث ہیں؟مائیک پومپیو نے بتا دیا

ترک صدر کا دورہ پاکستان، سعودی عرب میں پاکستانیوں کی شامت آگئی، عمرہ والے، اقامہ والے، نئے پرانے سب کی پکڑ دھکڑ،جانتے ہیں اب تک کتنے پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا؟

datetime 15  فروری‬‮  2020

ترک صدر کا دورہ پاکستان، سعودی عرب میں پاکستانیوں کی شامت آگئی، عمرہ والے، اقامہ والے، نئے پرانے سب کی پکڑ دھکڑ،جانتے ہیں اب تک کتنے پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کے بعد ترک صدر کے دورہ پاکستان سے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی شامت ۔روزنامہ پاکستان لاہورکے مطابق ہزاروں پا کستانیوں کی پکڑدھکڑ جاری ہے، عمرہ والے، اقامہ والے، نئے پرانے سب کو پکڑا جا رہا ہے۔ بتایا بھی کچھ نہیں جا رہا، اب تک 30ہزار پاکستا… Continue 23reading ترک صدر کا دورہ پاکستان، سعودی عرب میں پاکستانیوں کی شامت آگئی، عمرہ والے، اقامہ والے، نئے پرانے سب کی پکڑ دھکڑ،جانتے ہیں اب تک کتنے پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا؟

ترک صدر کا پاکستان میں دھواں دھار خطاب بھارت تلملا اٹھا،طیب اردوان کو خبردار کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

ترک صدر کا پاکستان میں دھواں دھار خطاب بھارت تلملا اٹھا،طیب اردوان کو خبردار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ نے ترک صدر کے پاکستانی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے ترک قیادت کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ترک قیادت کو خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading ترک صدر کا پاکستان میں دھواں دھار خطاب بھارت تلملا اٹھا،طیب اردوان کو خبردار کردیا

کورونا وائرس سے بچائوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت پیدا ،جانتے ہیں اسٹورز پر فروخت معمول سے کتنے گنا بڑھ گئی ؟

datetime 15  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس سے بچائوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت پیدا ،جانتے ہیں اسٹورز پر فروخت معمول سے کتنے گنا بڑھ گئی ؟

بیجنگ(آن لائن)چین میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئی ہے۔چین کے اسٹورز پر ماسک کی فروخت معمول سے تقریباً پانچ گنا زیادہ ہو گئی ہے،جس کے باعث اکثر میڈیکل سٹورز پر ماسک دستیاب نہیں ہے۔چینی شہری کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے حفاظتی ماسک کی تیزی سے خریداری کر رہے… Continue 23reading کورونا وائرس سے بچائوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت پیدا ،جانتے ہیں اسٹورز پر فروخت معمول سے کتنے گنا بڑھ گئی ؟

افغانستان کے مدرسے میں زوردار دھماکا، 5 طلبا جاں بحق،برفانی تودا گرنے سے 20 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک واقعات

datetime 15  فروری‬‮  2020

افغانستان کے مدرسے میں زوردار دھماکا، 5 طلبا جاں بحق،برفانی تودا گرنے سے 20 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک واقعات

کابل(این این آئی) افغانستان کے ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 طلبا جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے،دوسرے واقعے میں برفانی تودا گرنے سے 20 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے ضلع دست آرچی میں واقع ایک مدرسے میں… Continue 23reading افغانستان کے مدرسے میں زوردار دھماکا، 5 طلبا جاں بحق،برفانی تودا گرنے سے 20 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک واقعات

Page 861 of 4406
1 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 4,406