پیرس میں ہونے والے بزنس ایوارڈ کیلئے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر کو منتخب کرلیا گیا

14  جولائی  2020

کھڈیاں خاص (این این آئی) پیرس میں ہونے والے بزنس ایوارڈ کیلیے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر کو منتخب کرلیا گیا۔ڈاکٹر جہانگیر کا کہنا ہے کہ کبھی پاکستان سے باہر جاکر کام کرنے کی خواہش نہیں کی جو کرنا پاکستان میں رہ کر پاکستان کے لئے کرنا ہے۔ڈاکٹر محمد جہانگیر نے کہا کہ اکتوبر میں ہونے والاشودنیا کا سب سے بڑا بزنس ایوارڈ شوہے

۔انہیں بزنس کی آٹھ مختلف کیٹگریز میں نامزد کیا گیاہے۔سوچانہیں تھا کہ اس طرح سے کامیابی ملے گی۔رئیل اسٹیٹ کے نئے منصوبے پرتقریبا چھ سو پچاس ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ایوارڈ کیلیے نامزدگی بڑی کامیابی ہے اس سے پاکستان کانام روشن ہوگا۔پرائیویٹ سیکٹرمیں ہونے کے باوجود بھی حکومتی اداروں نے معاونت کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…