پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 21کیس سامنے آ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

datetime 4  مارچ‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 21کیس سامنے آ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

سرینگر(اے این این ) جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 21 مشتبہ کیسز کی جانچ کی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی بھی پازیٹو کیس سامنے نہیں آیا ہے۔مقبوضۃ جموں و کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے جموں میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا وائرس کی جانچ پڑتال کے لیے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 21کیس سامنے آ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عمرہ پر پابندی کا معاملہ سعودی کابینہ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عمرہ پر پابندی کا معاملہ سعودی کابینہ نے اہم ترین اعلان کردیا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ اور اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفظِ ماتقدم کے طور پر کیے گئے اقدامات عارضی ہیں اور ان کا مقصد شہریوں، مکینوں اور مکہ مکرمہ میں عمرہ اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ… Continue 23reading کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عمرہ پر پابندی کا معاملہ سعودی کابینہ نے اہم ترین اعلان کردیا

کورونا وائرس کی نئی قسم چین میں بظاہرکنٹرول ہونے لگی چین سے باہر اٹلی میں سب سے زیادہ اموات ،ایران دوسرے نمبر پر

datetime 4  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی نئی قسم چین میں بظاہرکنٹرول ہونے لگی چین سے باہر اٹلی میں سب سے زیادہ اموات ،ایران دوسرے نمبر پر

بیجنگ(این این آئی )کورونا وائرس کی نئی قسم سے پھیلنے والی وبا چین میں بظاہر کنٹرول میں ہوتی دکھائی دے رہی ہے لیکن دوسرے کئی ممالک میں پھیلتی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب تک دنیا میں اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں اکتیس سو سے زائد ہو چکی ہیں جب کہ اس میں مبتلا… Continue 23reading کورونا وائرس کی نئی قسم چین میں بظاہرکنٹرول ہونے لگی چین سے باہر اٹلی میں سب سے زیادہ اموات ،ایران دوسرے نمبر پر

امریکا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 4  مارچ‬‮  2020

امریکا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی شہر نیش ول میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں  24افراد زخمی ہو گئے۔متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ عمارتوں میں پھنسے زخمی افراد کی تلاش کا کام بھی جاری  ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفانی ہواوں کے نتیجے میں 24 ہلاکتوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ… Continue 23reading امریکا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

مودی کا سوشل میڈیا خواتین کے حوالے کرنے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2020

مودی کا سوشل میڈیا خواتین کے حوالے کرنے کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایسی عورتوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے جو ہمت اور حوصلے کی مثال ہوں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا عندیہ دیا، جس… Continue 23reading مودی کا سوشل میڈیا خواتین کے حوالے کرنے کا اعلان

امارات میں کرونا کے 6 نئے کیسوں کی تصدیق، اسکول ایک ماہ کیلئے بند

datetime 4  مارچ‬‮  2020

امارات میں کرونا کے 6 نئے کیسوں کی تصدیق، اسکول ایک ماہ کیلئے بند

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے کرونا وائرس کے چھ نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے جبکہ وزارت تعلیم نے اس مہلک وائرس سے درپیش خطرے کے پیش نظر آیندہ اتوار سے ملک بھر میں ایک ماہ کے لیے تمام اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی… Continue 23reading امارات میں کرونا کے 6 نئے کیسوں کی تصدیق، اسکول ایک ماہ کیلئے بند

ایران میں کورونا وائرس روکنے کے لیے 54 ہزار قیدی رہا

datetime 4  مارچ‬‮  2020

ایران میں کورونا وائرس روکنے کے لیے 54 ہزار قیدی رہا

تہران(آن لائن) ایران نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کے لیے 54 ہزار قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کچھ مزید اقدامات کیے ہیں ۔ جن کے تحت گنجائش سے زائد قیدیوں سے بھری… Continue 23reading ایران میں کورونا وائرس روکنے کے لیے 54 ہزار قیدی رہا

کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

datetime 4  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

بیجنگ(این این آئی)چین سے شروع اور پھر دیگر ملکوں میں پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے دنیا کے 80 ممالک متاثر ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر میں وائرس 3 ہزار 206 افراد کی موت کا باعث بن چکا ہے جبکہ 92 ہزار 883 افراد بیمار ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین میں کورونا سے مزید 38… Continue 23reading کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

طالبان نے افغان فوج پر قیامت ڈھا دی، بڑے پیمانے پر اہلکاروں کو موت کی نیند سلا دیا، کئی یرغمال

datetime 4  مارچ‬‮  2020

طالبان نے افغان فوج پر قیامت ڈھا دی، بڑے پیمانے پر اہلکاروں کو موت کی نیند سلا دیا، کئی یرغمال

قندوز(این این آئی) طالبان کے افغان فوج پر حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔طالبان نے حملے میں 10 فوجیوں کو بھی یرغمال بنالیا۔افغان فورسز کی جانب سے بھی طالبان کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں فورسز پر… Continue 23reading طالبان نے افغان فوج پر قیامت ڈھا دی، بڑے پیمانے پر اہلکاروں کو موت کی نیند سلا دیا، کئی یرغمال

Page 863 of 4437
1 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 4,437