جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کی امیر ترین خاتون کون ؟نام سامنے آگیا

datetime 13  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لا ئن ) دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی ٹیکنالوجی و ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میک کینزی ملک کی امیر ترین خاتون بن گئیں۔اس بات کا انکشاف امریکی بزنس میگزین فوربز نے گزشتہ روز اپنی اشاعت میں کیا۔ فوربز کا کہنا ہے کہ جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میک کینزی نے جولائی 2019 ء میں طلاق لیتے وقت اپنے

امیر ترین شوہر کے اثاثوں میں سے 38.3 ارب ڈالر وصول کیے، اس کے علاوہ کورونا وائرس کے دوران بھی ایمیزون کے حصص میں نمایاں اضافہ ہوا جس کی وجہ وبا کے دوران کمپنی کے آن لائن بزنس میں تیزی ہے جس سے اسے کے اثاثوں کی مالیت بڑھ کر 62.3 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے جو امریکی ریٹیل کمپنی وال مارٹ کے بانی سام والٹن کی بیٹی ایلس والٹن کے اثاثوں 57.3 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ ہے، اس طرح وہ ملک کی امیر ترین خاتون بن چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…