عراق میں امریکی سفارتخانےپر میزائلوں سے حملہ
بغداد(آن لائن) عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو میزائل فائر کئے گئے ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے دو میزائل فائر کئے… Continue 23reading عراق میں امریکی سفارتخانےپر میزائلوں سے حملہ