بی جے پی نے نفرت پھیلا کر نئی دلی میں تشدد کو ہوا دی،بھارت ظالم کے ہاتھوں میں آگیا ہے، بھارتی سیاسی جماعتوں سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا
سرینگر(این این آئی)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے سینئر رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے دلی میں نفرت پھیلا کر تشدد کو ہوا دی جسکی وجہ سے بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد یوسف تاریگامی نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading بی جے پی نے نفرت پھیلا کر نئی دلی میں تشدد کو ہوا دی،بھارت ظالم کے ہاتھوں میں آگیا ہے، بھارتی سیاسی جماعتوں سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا