پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کا بڑھتا پھیلائو، پاکستان نے پڑوسی ملک کیساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،تمام تجارتی سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا بڑھتا پھیلائو، پاکستان نے پڑوسی ملک کیساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،تمام تجارتی سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی

چمن(آن لائن)کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل پیر سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا۔… Continue 23reading کرونا وائرس کا بڑھتا پھیلائو، پاکستان نے پڑوسی ملک کیساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،تمام تجارتی سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی

سعودیہ میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی شہری کے لواحقین کوبالآخر انصاف مل گیا، سعودی حکومت نے زبردست فیصلہ سنا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

سعودیہ میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی شہری کے لواحقین کوبالآخر انصاف مل گیا، سعودی حکومت نے زبردست فیصلہ سنا دیا

ریاض( آن لائن )سعودی عرب کے شہر جازان میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی کے لواحقین کو 3 لاکھ ریال دیت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق چند برس قبل جازان ریجن کے ایک اسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت کے سبب ایک پاکستانی کی موت واقع ہو گئی تھی جس… Continue 23reading سعودیہ میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی شہری کے لواحقین کوبالآخر انصاف مل گیا، سعودی حکومت نے زبردست فیصلہ سنا دیا

بھارتیوں کی شہریت پر انگلیاں اٹھانے والے خود مودی کی بھارتی شہریت پر سوالات اٹھ گئے،وزیر اعظم دفترکے جواب نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 1  مارچ‬‮  2020

بھارتیوں کی شہریت پر انگلیاں اٹھانے والے خود مودی کی بھارتی شہریت پر سوالات اٹھ گئے،وزیر اعظم دفترکے جواب نے نئی بحث چھیڑ دی

نئی دہلی(آن لائن)وزیر اعظم نریندر مودی کی شہریت کے بارے میں سوال کرنے والے ایک بھارتی شہری کی طرف سے دائر آر ٹی آئی(رائٹ ٹو انفارمشین) کے جواب میں پی ایم او(وزیراعظم آفس)نے جواب دیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس شہریت کا کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن پیدائشی طور پروہ ایک ہندوستانی… Continue 23reading بھارتیوں کی شہریت پر انگلیاں اٹھانے والے خود مودی کی بھارتی شہریت پر سوالات اٹھ گئے،وزیر اعظم دفترکے جواب نے نئی بحث چھیڑ دی

کرونا وائرس ایران سے امریکا بھی پہنچ گیا ، واشنگٹن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

datetime 1  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ایران سے امریکا بھی پہنچ گیا ، واشنگٹن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

اولمپیا(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) امریکی ریاست واشنگٹن میں ملک میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے ،حکام کے مطابق ریاست کے سب سے بڑے شہر سیاٹل کی کنگ کاؤنٹی میں ایک50ّسالہ خاتون جوکہ شہر کے لائف کیئرہیلتھ سنٹرمیں زیرعلاج تھیں وفات پاگئی ہیں اسی سنٹرمیں ایک اور 70سالہ خاتون کو انتہائی تشویشناک… Continue 23reading کرونا وائرس ایران سے امریکا بھی پہنچ گیا ، واشنگٹن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

دنیا کی ممتاز  دینی شخصیت کا 86سال کی عمر میں انتقال

datetime 1  مارچ‬‮  2020

دنیا کی ممتاز  دینی شخصیت کا 86سال کی عمر میں انتقال

قاہرہ(این این آئی)مصر اور فلسطین کی ایک ممتاز دینی شخصیت الشیخ ڈاکٹر محمد عمارہ 89 سال کی عمر میں قاہرہ میں انتقال کرگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر محمد عمارہ کے بیٹے خالد عمارہ نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں اپنے والد کی وفات کی خبر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے… Continue 23reading دنیا کی ممتاز  دینی شخصیت کا 86سال کی عمر میں انتقال

جہاز میں کبوتر گھس گئے ، افراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2020

جہاز میں کبوتر گھس گئے ، افراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کبوتروں کی وجہ سے ہونے والے ہنگامے کے باعث گو ائیر کی پرواز 30 منٹ تاخیر کا شکار ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ہوائی اڈے پر گوائیر کی پرواز اْڑان بھرنے کے لیے تیار تھی کہ اچانک جہاز میں دو کبوتروں کی موجودگی سے افراتفری پھیل… Continue 23reading جہاز میں کبوتر گھس گئے ، افراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل

عرب امارات نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سکولوں کی غیرنصابی سرگرمیاں معطل کردیں

datetime 1  مارچ‬‮  2020

عرب امارات نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سکولوں کی غیرنصابی سرگرمیاں معطل کردیں

ابوظہبی (این این آٗی)متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفظ ماتقدم کے طور پر تمام اسکولوں میں غیر نصابی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل کردی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اتوار سے تمام اسکولوں کے تعلیی دوروں اور سیر پر بھی پابندی… Continue 23reading عرب امارات نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سکولوں کی غیرنصابی سرگرمیاں معطل کردیں

امریکا، طالبان ڈیل ،اقوام متحدہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

امریکا، طالبان ڈیل ،اقوام متحدہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے امریکا اور افغان طالبان کے مابین تاریخی امن معاہدے جنگ زدہ ملک میں دیر پا امن کی طرف اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں تشدد کے مستقل خاتمے کے لیے کام کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے… Continue 23reading امریکا، طالبان ڈیل ،اقوام متحدہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

طالبان کی مخالفت کرنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں، امیر طالبان نے پیغام جاری کر دیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

طالبان کی مخالفت کرنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں، امیر طالبان نے پیغام جاری کر دیا

کابل( آن لائن )طالبان کے امیر ملا ہبۃ اللہ اخوند زادہ نے امریکہ طالبان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اللہ کا انعام قرار دیا ہے اور انہوں نے طالبان اور افغان عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سختی کے ساتھ اس کی پاسداری کریں ، انہوں نے طالبان کی مخالفت کرنے… Continue 23reading طالبان کی مخالفت کرنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں، امیر طالبان نے پیغام جاری کر دیا

Page 870 of 4437
1 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 4,437