منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وہ ملک جس میں کورونا مریضوں پر اینٹی وائرل دوا کے استعمال کی اجازت دیدی گئی 

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

ٹوکیو(این این آئی)جاپان کی وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے بتایاہے کہ ریمیڈی سیور کو غیر معمولی اقدامات کے تحت منظور کیا گیا اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لئے جاپان کی پہلی منظور کردہ دوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریمیڈی سیور وائرس

کے جین میں شامل ہوکر اس کے پھیلنے کے عمل کو متاثر کرتا ہے۔جاپان ریمیڈی سیورکو کورونا مریضوں کے علاج کیلئے استعمال کے لئے منظور کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے اس سے پہلے امریکی ایف ڈی اے بھی اس کے استعمال کی منظوری دے چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…