جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

امریکا کا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل بیٹریز ہٹانے کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل بیٹریز ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق 4 پیٹریاٹ میزائل بیٹریز کیساتھ ساتھ دیگر فوجی سامان اور فوجیوں کی تعداد بھی کم کی جارہی ہے۔ذرائع کے

مطابق یہ اہلکار پچھلے برس سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد تعینات کیے گئے تھے۔اس طرح سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر بڑھائی گئی فوجی قوت نمایاں طور پر کم کردی جائے گی جو بظاہر ایران کے خلاف مستحکم کی گئی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…