امریکی صدرٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمار نقادوں نے کس سے تشبیہ دے ڈالی؟جانئے

13  جولائی  2020

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیاِ، سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار ہوگئی، نقادوں نے اس پر انہیں ہالی ووڈ فلموں کے نفسیاتی اور کرمنل ولن کرداروں سے تشبیہہ دے ڈالی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میں ناں مانوں کی تکرار کے بعد بالآخر ماسک پہن کر تصویر کھنچوانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سوشل میڈیا کے منچلوں نے تاک تاک کر وار کئے، ہالی ووڈ فلموں کے نفسیاتی اور کرمنل ولن کرداروں سے تشبیہہ دے ڈالی۔

کسی نے اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکار انتھونی ہاپکنز کے ناقابل فراموش کردار Hannibal Lecter سے ملایا، تو کسی نے اسٹار وارز کا Darth Vader قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار ہوگئی۔معروف مصنف اور امریکی صدر کے ناقد سٹیفین کنگ نے کہا کہ ٹرمپ نے ماسک پہن لیا، افسوس ہے کہ یہ سرخی ہے،کسی نے کہا کہ ٹرمپ ماسک میں ہی ٹھیک ہیں، برائی جتنی کم دیکھنی پڑے اچھا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…