پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ،جانتے ہیں بدترین دارالحکومتوں میں پہلے نمبر پرکون ہے؟رپورٹ جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2020

بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ،جانتے ہیں بدترین دارالحکومتوں میں پہلے نمبر پرکون ہے؟رپورٹ جاری

جنیوا(این این آئی )بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر سال فضائی آلودگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرنے والے سوئٹزرلینڈ و امریکی ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ کے مطابق بدترین فضائی آلودگی والے دنیا کے 30 شہروں میں 21 شہر بھارت کے… Continue 23reading بدترین فضائی آلودگی والے 30 شہروں میں بھارت کے 21 شہرشامل ،جانتے ہیں بدترین دارالحکومتوں میں پہلے نمبر پرکون ہے؟رپورٹ جاری

80 سالہ بیوہ چینی خاتون ہیرو کی حیثیت اختیارکرگئی ، خاتون نے زندگی جمع پونجی کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو تھمادی

datetime 5  مارچ‬‮  2020

80 سالہ بیوہ چینی خاتون ہیرو کی حیثیت اختیارکرگئی ، خاتون نے زندگی جمع پونجی کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو تھمادی

ووہان (این این آئی) چین میں اس وقت کرونا وائرس نے لوگوں کی زندگیاں نگلنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اور اب تک سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں کھا چکا ہے، اس موذی وائرس سے نمٹنے کیلئے جہاں حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں وہیں شہریوں کا جذبہ بھی قابل دید ہے،اب ناقابل شکست… Continue 23reading 80 سالہ بیوہ چینی خاتون ہیرو کی حیثیت اختیارکرگئی ، خاتون نے زندگی جمع پونجی کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو تھمادی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کس بات پر جنگ کا خدشہ ہے، سابق امریکی سفیر کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 4  مارچ‬‮  2020

پاکستان اور بھارت کے درمیان کس بات پر جنگ کا خدشہ ہے، سابق امریکی سفیر کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کا خدشہ ہے ۔اسلام آباد میں منعقدہ عالمی اسٹریٹجک خطرات اور ردعمل پر بین الاقوامی کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیمرون منٹر نے کہا کہ دنیا کو اس وقت 3 اہم… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کس بات پر جنگ کا خدشہ ہے، سابق امریکی سفیر کا دھماکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس ، متاثرہ ممالک کے لئے ورلڈ بینک نے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس ، متاثرہ ممالک کے لئے ورلڈ بینک نے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

لندن (این این آئی)کورونا وائرس دنیا کے 60 سے زائد ممالک میں پہنچنے کے بعد ورلڈ بینک نے متاثرہ ممالک میں صحت اور معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے 12ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اس فنڈ کے اجرا… Continue 23reading کورونا وائرس ، متاثرہ ممالک کے لئے ورلڈ بینک نے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

’’دہلی کے گلشن کی کہانی ،جسے دفنانے کیلئے صرف باپ کی ٹانگ ملی ‘‘تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

datetime 4  مارچ‬‮  2020

’’دہلی کے گلشن کی کہانی ،جسے دفنانے کیلئے صرف باپ کی ٹانگ ملی ‘‘تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

نئی دہلی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے دوران دل دہلادینے والی کہانیاں سامنے آئی ہیں ان میں سے ایک کہانی گلشن کی ہے جس کے والد محمد انور کو گھر کے اندر جلاکر راکھ کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جب گلشن نے خاموشی سے اپنے والد کی تدفین کا… Continue 23reading ’’دہلی کے گلشن کی کہانی ،جسے دفنانے کیلئے صرف باپ کی ٹانگ ملی ‘‘تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

کرونا وائرس کا خوف، سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو بھی عمرہ ادا کرنے سے روک دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا خوف، سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو بھی عمرہ ادا کرنے سے روک دیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی نے اپنے شہریوں کو بھی عمرہ کی ادائیگی سے منع کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ اور اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفظِ ماتقدم کے طور پر کیے گئے اقدامات عارضی ہیں،سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ ان… Continue 23reading کرونا وائرس کا خوف، سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو بھی عمرہ ادا کرنے سے روک دیا

دہلی مسلم کش فسادات،عالمی میڈیا پر مودی سرکار کو بےنقاب جے شری رام کے نعرے لگانے والوں نے مائوں کے سامنے ان کے بچے مار دیئے اس کے پیچھے کون کون ملوث ہے؟ بھارتی خاتون صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2020

دہلی مسلم کش فسادات،عالمی میڈیا پر مودی سرکار کو بےنقاب جے شری رام کے نعرے لگانے والوں نے مائوں کے سامنے ان کے بچے مار دیئے اس کے پیچھے کون کون ملوث ہے؟ بھارتی خاتون صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہلی میں دنگا فساد کیلئے کوئی ایک سنگل آدمی بھی تیار نہ تھا میں 9سال کی تھی جب 1993ء میں ہندو مسلم فسادات ہوئےپھر گجرات فسادات بھی دیکھنے کو ملے مگر ایسی صورتحال کبھی نہیں ہوئی جو آج دیکھ رہی ہوں ۔ بھارتی صحافی رانا ایوب کا سی این این کودیئے گئے انٹرویو میں کہا… Continue 23reading دہلی مسلم کش فسادات،عالمی میڈیا پر مودی سرکار کو بےنقاب جے شری رام کے نعرے لگانے والوں نے مائوں کے سامنے ان کے بچے مار دیئے اس کے پیچھے کون کون ملوث ہے؟ بھارتی خاتون صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

ایران میں زیر حراست سی آئی اے کے جاسوس کو جلد پھانسی دینے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2020

ایران میں زیر حراست سی آئی اے کے جاسوس کو جلد پھانسی دینے کا اعلان

تہران (این این آئی)ایران میں امریکا کی مرکزی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزائے موت پانے والے شخص کو بہت جلد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا… Continue 23reading ایران میں زیر حراست سی آئی اے کے جاسوس کو جلد پھانسی دینے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 21کیس سامنے آ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

datetime 4  مارچ‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 21کیس سامنے آ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

سرینگر(اے این این ) جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 21 مشتبہ کیسز کی جانچ کی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی بھی پازیٹو کیس سامنے نہیں آیا ہے۔مقبوضۃ جموں و کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے جموں میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا وائرس کی جانچ پڑتال کے لیے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 21کیس سامنے آ گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

Page 862 of 4436
1 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 4,436