ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کارمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم

datetime 23  اپریل‬‮  2020

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کارمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم

دبئی(این این آئی)حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے رمضان کے آغاز سے قبل 874قیدیوں کی جیلوں سے رہائی کا حکم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے میڈیا دفتر نے ٹویٹر پر ان قیدیوں کی رہائی کی اطلاع دی ۔ شیخ محمد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم ہیں۔… Continue 23reading حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کارمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ماضی کی روایات ختم ،سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان تاخیر سے نہ دیئے جانے کی ہدایات

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ماضی کی روایات ختم ،سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان تاخیر سے نہ دیئے جانے کی ہدایات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور ڈاکٹر الشیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے رمضان المبارک کے دوران عشا کی اذان وقت پر دینے کی ہدایت کی ہے۔مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور ودعو والارشاد کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں مزید کہا گیا ہے… Continue 23reading ماضی کی روایات ختم ،سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان تاخیر سے نہ دیئے جانے کی ہدایات

ترکی کے بینکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ترکی کے بینکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

طرابلس (این این آئی)لیبیا سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی ترکی کے بنکوں میں جمع کی گئی رقوم کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا ہے۔ لیبیا کی عبوری حکومت کے ایک مالیاتی عہدیدار نے تصدیق کی کہ ترکی لیبیا کے اثاثوں کو اس وقت تک اپنے پاس رکھے ہوئے ہے جب تک کہ… Continue 23reading ترکی کے بینکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے والا عطائی گرفتار

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے والا عطائی گرفتار

تہران (این این آئی)ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کرونا کی وبا کے علاج کے لیے اونٹ کا پیشاب پینے کی تجویز دینے والا ایک عطائی مہدی سبیلی گرفتار کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تہران کے سیکیورٹی جنرل نے پولیس کو ہدایت کی کہ عوام کو گمراہ کرنے اور لوگوں… Continue 23reading ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے والا عطائی گرفتار

بھارت میں ہندو سادھوؤں کے قتل میں مسلمان ملوث نہیں ،گرفتار101افرادکی فہرست جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2020

بھارت میں ہندو سادھوؤں کے قتل میں مسلمان ملوث نہیں ،گرفتار101افرادکی فہرست جاری

ممبئی(این این آئی)بھارتی صوبہ مہاراشٹر کے پال گھر میں دو ہندوسادھووں اور ان کے ڈرائیور کے ہجومی قتل کو مذہبی رنگ دینے کی بعض ہندو شدت پسند تنظیموں اور جماعتوں کی کوشش بظاہر ناکام ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے قتل کے سلسلے میں گرفتار 101 افراد کی… Continue 23reading بھارت میں ہندو سادھوؤں کے قتل میں مسلمان ملوث نہیں ،گرفتار101افرادکی فہرست جاری

دنیا بھر میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235 ہوگئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235 ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 17 لاکھ 35 ہزار 854 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 56 ہزار 679… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235 ہوگئیں

یواے ای میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمرمریض صحت یاب ،نویں سالگرہ منائی

datetime 23  اپریل‬‮  2020

یواے ای میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمرمریض صحت یاب ،نویں سالگرہ منائی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض نو سالہ فلپائنی لڑکا صحت یاب ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای وزیرمملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے ایک ٹویٹ میں اس لڑکے کی صحت یابی کی اطلاع دی اور اس کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی۔ اس میں… Continue 23reading یواے ای میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمرمریض صحت یاب ،نویں سالگرہ منائی

ہزاروں امریکیوں کے مرنے کے باوجود ٹرمپ کی اکڑ ختم نہ ہوئی ، ایران کو سنگین ترین دھمکیاں

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ہزاروں امریکیوں کے مرنے کے باوجود ٹرمپ کی اکڑ ختم نہ ہوئی ، ایران کو سنگین ترین دھمکیاں

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کی کشتیوں اور امریکی بحری جہازوں کے درمیان خلیج عرب میں مڈ بھیڑ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ اگر ایرانی کشتیاں امریکی بحری جہازوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کریں تو انہیں تباہ… Continue 23reading ہزاروں امریکیوں کے مرنے کے باوجود ٹرمپ کی اکڑ ختم نہ ہوئی ، ایران کو سنگین ترین دھمکیاں

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائر س سے 300پاکستانی جاں بحق ہو گئے ، صورتحال انتہائی گمبھیر

datetime 23  اپریل‬‮  2020

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائر س سے 300پاکستانی جاں بحق ہو گئے ، صورتحال انتہائی گمبھیر

لندن(آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے ۔ برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 اپریل تک… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائر س سے 300پاکستانی جاں بحق ہو گئے ، صورتحال انتہائی گمبھیر

1 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 4,557