اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیلئے حکومت کے فنڈز خرچ کرنے کا معاملہ متنازع ہوگیا آپ کی کیا رائے ہے؟عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر ڈاکٹر ذ اکر نائیک کے زبردست جواب نے معاملہ ہی ختم کردیا

15  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذ اکر نائیک نے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر کیلئے حکومت فنڈز نہیں دے سکتی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایک شہری عامر وسیم نے ان سے یہ استفسار کیا تھا کہ اسلام آباد میں ہندوئوں کیلئے مندر کی تعمیر کیلئے حکومت کے فنڈز خرچ کرنے کا معاملہ متنازع ہوگیا ہے آپ کی کیا رائے ہے؟ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جواب دیا کہ امام اعظم ابو حنیفہ، امام مالک، امام احمد بن حنبل اور امام شافعی کی متفقہ رائے ہے

کہ کوئی مسلم غیرمسلموں کی عبادت گاہ بشمول چرچ یا مندر کیلئے عطیہ نہیں دے سکتا۔انہوں نے سورۃ مائدہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ باہمی تعاون تقویٰ کیلئے کریں ساتھ ہی منع فرمادیا گیا کہ گناہ کیلئے تعاون نہ کریں اور شرک سے بڑا گناہ اور کیا ہوسکتا ہےلہذا یہ کس طرح ممکن ہے کہ کوئی مسلم مندر کیلئے عطیہ دے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں مندر کے تعمیرکے معاملے کو لیکر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے بھی شدید ردعمل سامنے آیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…