غریب غیر ملکی شہری کا دبئی کے ہسپتال نے کروڑوں کا میڈیکل بل معاف کر دیا

16  جولائی  2020

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے ہسپتال نے ایک بھارتی مریض کا ساڑھے تین کروڑ روپے کا بل معاف کر دیا، 42 سالہ بھارتی شہری راجیش لنگایاہ اوڈنالا کو 23 اپریل کو کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد ہسپتال لایا گیاجہاں بھارتی شہری کا علاج 80 دن تک چلتا رہا اس کا ٹیسٹ جب منفی آیا تو اس وقت تک اس کا بل

سات لاکھ 60 ہزار درہم تک پہنچ چکا تھا، جب ہسپتال والوں بل کے متعلق پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس کے پاس بل ادا کرنے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔ اس پر ہندوستانی قونصل خانہ نے ہسپتال کو خط لکھا کہ انسانی بنیادوں پر بل معاف کیا جائے۔ قونصل خانہ کے اس خط پر ہسپتال نے بھارتی شہری کا بل معاف کر دیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…