ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غریب ترین ممالک کے اربوں ڈالرکے نادہندہ ہونے کے باعث قرضوں کاشدید بحران پیدا‘آکسفیم انٹرنیشنل نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 17  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک ( این این آئی )آکسفیم انٹرنیشنل نے خبردارکیاہے کہ دنیاکے غریب ترین ممالک کے اربوں ڈالرکے نادہندہ ہونے کے باعث وہاں قرضوں کاشدید بحران پیدا ہوگیاہے جس سے عالمی معیشت کوشدید دھچکاپہنچے گا۔آکسفام انٹرنیشنل ڈیٹ پالیسی کے

سربراہ جیمی ایٹنز انے ایک بیان میں گروپ بیس کے وزرائے خزانہ سے کہاہے کہ لاکھوں لوگوں کوتباہی سے بچانے کے لئے مزیدکچھ کرنا ہوگا کیونکہ دنیاکے غریب ترین ملک قرضوں کی ادائیگی پرماہانہ 2ارب 80کروڑ ڈالرخرچ کررہے ہیں جبکہ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں شدیدخطرے سے دوچارہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…