لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں تاخیر ، جوڑے نے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کرلی
حیدرآباد (این این آئی)بھارت میں جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں مسلسل تاخیر سے دلبرداشتہ ہو کر ایک جوڑے نے خودکشی کرلی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانا میں 22 سالہ پنڈور گنیش اور20 سالہ سوام سیٹھبائی کی لاشیں ان کی رہائش گاہ سے کچھ فاصلے پر واقع کھیتوں میں… Continue 23reading لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں تاخیر ، جوڑے نے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کرلی