سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کیسے واقع ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی،بھائی نے مظاہرین سے بڑی اپیل کردی
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں سیاہ فام شہری کی موت کو پوسٹ مارٹم رپورٹ میں قتل قرار دے دیا گیا۔ مقتول کو حراست اور تشدد کے دوران دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ سرکاری پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق جارج فلائیڈ کو دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔ جبکہ رپورٹ میں گردن… Continue 23reading سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کیسے واقع ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی،بھائی نے مظاہرین سے بڑی اپیل کردی