اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مٹی کے طوفان نے دن میں رات کا سماں کردیا۔ طوفانی ہواوں سے ہونے والے حادثات میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفانی ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ آنے والے مٹی کے طوفان نے عمارتوں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انقرہ… Continue 23reading ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

ایسا بھی ہوتا ہے  لالچی دوشیزہ نے انشورنس حاصل کرنے کے لیے خود کو اپنے ہاتھ سے محروم کر دیا 

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

ایسا بھی ہوتا ہے  لالچی دوشیزہ نے انشورنس حاصل کرنے کے لیے خود کو اپنے ہاتھ سے محروم کر دیا 

جبلجانا (این این آئی)وسطی یورپ کے ملک سلووینیا کی عدالت نے ایک 22 سالہ دوشیزہ کو انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ الگ کرنے پر دو سال قید کی سزا سنادی ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ 22 سالہ دوشیزہ سے ان کا ہاتھ الگ کرنے کا کام ان کے 30… Continue 23reading ایسا بھی ہوتا ہے  لالچی دوشیزہ نے انشورنس حاصل کرنے کے لیے خود کو اپنے ہاتھ سے محروم کر دیا 

آج سورج طلوع ہونے کے چند گھنٹے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

آج سورج طلوع ہونے کے چند گھنٹے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

جدہ (این این آئی )جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ماجد آل زاہرہ نے کہاہے کہ پیر 14 ستمبر کو سورج طلوع ہونے کے چند گھنٹے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ یہ رواں سال 2020میں چاند کے خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا چوتھا موقع ہو گا۔عرب ٹی… Continue 23reading آج سورج طلوع ہونے کے چند گھنٹے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

موسم کا یوٹرن..گرمی سے سردی کا نیا ریکارڈ‎

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

موسم کا یوٹرن..گرمی سے سردی کا نیا ریکارڈ‎

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں ہیٹ ویو کے بعد موسم یک دم بدل گیا اور امریکی ریاست کولوراڈو میں درجہ حرارت ایک دن میں ہی 33 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا۔امریکی ریاست کولوراڈو کے دارالحکومت ڈینور میں موسم کی یکدم تبدیلی نے سب کو حیران کردیا ہے۔ امریکی شہر ڈینور میں شدید گرمی کے بعد… Continue 23reading موسم کا یوٹرن..گرمی سے سردی کا نیا ریکارڈ‎

متحدہ عرب امارات کے ساتھ صلح کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ اور تیز کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کے ساتھ صلح کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ اور تیز کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کرونا کی وبا کے دوران اسرائیل نے فلسطینیوں کے 389 مکانات مسمار کیے۔ یہ تعداد گذشتہ چار سال کے دوران مسمار کیے گئے مکانات کے برابر ہے۔ اسرائیلی حکام نے اوسطا ہرماہ 65 مکانات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے ساتھ صلح کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ اور تیز کر دیا

فرنیچر میں چھپاکر5 لاکھ ڈالر سمگل کرنے کی  کوشش ناکام،مالک کون نکلا؟تفصیلات آگئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

فرنیچر میں چھپاکر5 لاکھ ڈالر سمگل کرنے کی  کوشش ناکام،مالک کون نکلا؟تفصیلات آگئیں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کے ایئرپورٹ سے فرنیچر میں چھپائے گئے پانچ لاکھ ڈالر ملک سے باہر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ کسٹم کا کہنا ہے کہ میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم  اینڈ بارڈر پروٹیکشن آفیسرز نے… Continue 23reading فرنیچر میں چھپاکر5 لاکھ ڈالر سمگل کرنے کی  کوشش ناکام،مالک کون نکلا؟تفصیلات آگئیں

امیر کویت کی طبیعت اب کیسی ہے ؟ شاہی دفترنے سچائی بتا دی، عوام سے بھی بڑی اپیل

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

امیر کویت کی طبیعت اب کیسی ہے ؟ شاہی دفترنے سچائی بتا دی، عوام سے بھی بڑی اپیل

کویت سٹی (این این آئی)کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کا علاج جاری ہے اور ان کی طبیعت مستحکم ہے۔ اس بات کا اعلان امیر کویت کے دفتر کی جانب سے کیا گیا ہے۔دفتر نے تمام لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ امیرِ کویت کی صحت کے حوالے سے معلومات اور خبروں کی… Continue 23reading امیر کویت کی طبیعت اب کیسی ہے ؟ شاہی دفترنے سچائی بتا دی، عوام سے بھی بڑی اپیل

ایمازون کے سربراہ مسلسل تیسرے سال امیر ترین امریکی قرار  فہرست میں 18نئے افراد بھی شامل،یہ کون لوگ ہیں؟جانئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

ایمازون کے سربراہ مسلسل تیسرے سال امیر ترین امریکی قرار  فہرست میں 18نئے افراد بھی شامل،یہ کون لوگ ہیں؟جانئے

نیویارک(این این آئی)آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ اور ارب پتی جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال بھی امیر ترین امریکی قرار پائے ہیں۔امریکی میگزین فوربز نے رواں سال کے 400 امیر ترین امریکیوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق ایمازون کے مالک جیف بیزوس 179 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ مسلسل تیسرے… Continue 23reading ایمازون کے سربراہ مسلسل تیسرے سال امیر ترین امریکی قرار  فہرست میں 18نئے افراد بھی شامل،یہ کون لوگ ہیں؟جانئے

ایک اور ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ،ٹرمپ کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

ایک اور ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ،ٹرمپ کا حیرت انگیزدعویٰ

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم ہونے کا عندیہ دیدیا، تاہم ملک کا نام ظاہر نہیں کیا۔جرمن ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطی میں امن قائم کرسکتے ہیں اور کچھ ہی عرصے… Continue 23reading ایک اور ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ،ٹرمپ کا حیرت انگیزدعویٰ

1 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 4,502