لندن کے پارک میں سیاحوں کو گالیاں دینے والا طوطا پاکستان کے کس شہر پہنچ گیا؟ہر کوئی بے صبری سے سننے کا منتظر
اسلام آباد، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) لندن میں نایاب نسل کا گالیاں دینے والا ایک طوطا سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ شاہد علی شیخ نے خرید لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں لوگوں کو گالیاں دینے والا اایک طوطا سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ نے خرید لیا ہے۔ شاہدعلی شیخ نے لاکھوں روپے مالیت… Continue 23reading لندن کے پارک میں سیاحوں کو گالیاں دینے والا طوطا پاکستان کے کس شہر پہنچ گیا؟ہر کوئی بے صبری سے سننے کا منتظر