جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

کینبرا (این این آئی)نیوزی لینڈ کے زیادہ تر شہروں میں جاری کورونا لاک ڈان رواں ہفتے ختم ہوجائیگا تاہم اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر آکلینڈ پابندیوں کی زد میں ہی رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم

جیسینڈا آرڈرن نے پیر کے دن کہا کہ جمعرات سے اسکول بھی کھول دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی طرف سے تعاون کی وجہ سے کورونا کیسوں کی نئی تعداد میں کمی ہوئی ہے اور یہ ایک حوصلہ بخش پیشرفت ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ آکلینڈ میں ابھی صورتحال ایسی نہیں کہ وہاں لاک ڈائون ختم کر دیا جائے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…