افریقی وکیل کی اوباما کی بیٹی سے شادی کی خواہش
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کینیاکے ایک وکیل نے امریکی صدرباراک اوباما کی صاحبزادی ’مالیا‘ سے شادی کی خواہش کااظہار کردیا اور وہ جولائی میں اوباما کے دورہ کے موقع پر پروپوز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، موصوف نے 50گائے ، 70بھیڑیں اور 30بکریاں بھی بدلے میں دینے کی پیشکش کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیلکس کپرونونے ایک… Continue 23reading افریقی وکیل کی اوباما کی بیٹی سے شادی کی خواہش