امریکہ کو افغانستان میں شکست ہوگئی
کابل(نیوزڈیسک)امریکہ کو افغانستان میں شکست ہوگئی،امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ اور بااثر سینیٹرجان مکین افغانستان میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ رواں سال طالبان سے لڑائی میں افغان فوجیوں کی اموات میں اضافہ ہوااور کئی افغان شہروں کے طالبان کے قبضے میں جانے کا خطرہ ہے ¾امریکی صدر اوباما2016 کے… Continue 23reading امریکہ کو افغانستان میں شکست ہوگئی