تیسری بار پیدل حج کی سعادت حاصل کرنے والا خوش نصیب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فریضہ حج کے لیے عازمین حج کے پیادہ سفر کی داستانیں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں مگر سعودی عرب کے ناصر جار اللہ القحطانی نامی ایک خوش نصیب تیسری بار پیدل فریضہ حج کرنے کے لیے سعودی عرب کے صدر مقام ریاض سے مکہ مکرمہ کی طرف رواں دواں ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے پروگرام… Continue 23reading تیسری بار پیدل حج کی سعادت حاصل کرنے والا خوش نصیب