پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس فوجی سطح پر تعاون کرے بصورت خطرناک انجام کےلئے تیار رہے , امریکہ کی دھمکی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

روس فوجی سطح پر تعاون کرے بصورت خطرناک انجام کےلئے تیار رہے , امریکہ کی دھمکی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)شام میں صدر بشار الاسد کی حمایت اور مخالفت میں امریکہ اور روس کھل کر آمنے سامنے آگئے ہیں اوران کے درمیان براہ راست جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ امریکہ نے واضح طورپر روس کو دھمکی دی ہے کہ وہ فوجی سطح پر تعاون کرے بصورت دیگر خطرناک انجام کےلئے تیار رہے… Continue 23reading روس فوجی سطح پر تعاون کرے بصورت خطرناک انجام کےلئے تیار رہے , امریکہ کی دھمکی

پاکستانی کمیونٹی بارے نازیبا ریمارکس ، برطانوی ملکہ الزبتھ کے نمائندے نے استعفیٰ دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی کمیونٹی بارے نازیبا ریمارکس ، برطانوی ملکہ الزبتھ کے نمائندے نے استعفیٰ دیدیا

لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی برادری کے بارے میں نازیبا ریمارکس کے بعدکی جانے والی شدید تنقید پر برطانوی ملکہ الزبتھ کے نمائندے نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔وہ پہلا سیاہ فام شخص تھا جو برطانوی ملکہ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت تک پہنچا تھا ۔ملکہ کی لارڈ لیفٹیننٹ پال سباطی نے مختلف مواقع پر پاکستانی برادری کو اپنی تنقید… Continue 23reading پاکستانی کمیونٹی بارے نازیبا ریمارکس ، برطانوی ملکہ الزبتھ کے نمائندے نے استعفیٰ دیدیا

حرم شریف کرین حادثے میں 15 پاکستانی عازمین حج شہید ہوئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

حرم شریف کرین حادثے میں 15 پاکستانی عازمین حج شہید ہوئے

مکہ المکرمہ(نیوزڈیسک )عرب ٹی وی نے حرم شریف میں پیش آنے والے حادثے میں 15 پاکستانیوں کی شہادت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرم شریف میں کرین گرنے کے افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں 15 پاکستانی عازمین حج بھی شامل ہیں جب کہ حادثے میں 25… Continue 23reading حرم شریف کرین حادثے میں 15 پاکستانی عازمین حج شہید ہوئے

کرپشن الزامات، مصری وزیراعظم کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

کرپشن الزامات، مصری وزیراعظم کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصری وزیراعظم نے کرپشن کے الزامات اور زراعت کے وزیر پر کرپشن کے الزام ثابت ہونے پر استعفی دیا ہے۔ مصری صدر نے ساتھ ہی وزیراعظم کو اگلی حکومت بننے تک بطور قائم مقام کام جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔ وزیراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد مصر میں عام انتخابات اکتوبر… Continue 23reading کرپشن الزامات، مصری وزیراعظم کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ

غیرملکی سٹوڈنٹس کو نیٹ مائیگریشن کی فہرست سے نکالنے کے معاملے پر برطانوی وزراء میں کشمکش

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

غیرملکی سٹوڈنٹس کو نیٹ مائیگریشن کی فہرست سے نکالنے کے معاملے پر برطانوی وزراء میں کشمکش

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیابھرکے غیرملکی طلباءکہ برطانیہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کے لئے ایک نئی مشکل پیداہوگئی ۔برطانیہ آنے والے غیر ملکی سٹوڈنٹس کو نیٹ مائیگریشن لسٹ میں شامل کرنے کے معاملے پر برطانوی وزرا کے درمیان چپقلش شروع ہوگئی ہے اور ہوم سیکرٹری تھریسامے نے سٹوڈنٹس کو مائیگریشن فہرست سے نکالنے سے انکار… Continue 23reading غیرملکی سٹوڈنٹس کو نیٹ مائیگریشن کی فہرست سے نکالنے کے معاملے پر برطانوی وزراء میں کشمکش

اسامہ کے پیچھے فوراً پاکستان نہ جانا غلطی تھی، سابق امریکی انٹیلی جنس سربراہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

اسامہ کے پیچھے فوراً پاکستان نہ جانا غلطی تھی، سابق امریکی انٹیلی جنس سربراہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا کے دفاعی ادارے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مائیکل ٹی فلن کا کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشنز کی بجائے مشترکہ فوجی آپریشن کرنے چاہیے تھے، انھوں نے کہا کہ یہ جاننے کے فوراً بعد کہ اسامہ بن لادن کو پاکستان میں… Continue 23reading اسامہ کے پیچھے فوراً پاکستان نہ جانا غلطی تھی، سابق امریکی انٹیلی جنس سربراہ

2006ء کے ممبئی دھماکوںکا الزام، 12 مسلمان مجرم قرار

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

2006ء کے ممبئی دھماکوںکا الزام، 12 مسلمان مجرم قرار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کےشہر ممبئی کی ایک عدالت نے 2006 میں ٹرین میں ہونے والے بم حملوں کے الزام میں12مسلمانوں کو مجرم قرار دے دیا۔ ملزمان میں کمال احمد انصاری، تنویر احمد انصاری، محمد فیصل شیخ، احتشام صدیقی، محمد ماجد، شیخ عالم، محمد ساجد، مزمل شیخ، سہیل محمود، ضمیر شیخ، نوید حسین اور آصف خان… Continue 23reading 2006ء کے ممبئی دھماکوںکا الزام، 12 مسلمان مجرم قرار

وہ صحافی جس نے ایک دن پہلے ہی اپنی موت کی پیشنگوئی کردی؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

وہ صحافی جس نے ایک دن پہلے ہی اپنی موت کی پیشنگوئی کردی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا بھر کے صحافی حالات و واقعات کا تجزیہ کرکے آئندہ سیاسی، معاشی و معاشرتی حالات کی پیش گوئی تو کرتے رہتے ہیں لیکن ایک عرب صحافی نے اپنی ہی موت کی پیش گوئی کرکے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اردن کے شہرت یافتہ صحافی نائف المانی نے ایک ویڈیو کے… Continue 23reading وہ صحافی جس نے ایک دن پہلے ہی اپنی موت کی پیشنگوئی کردی؟

سری نگر:آسیہ اندرابی نے پابندی کیخلاف گھر پر گائے ذبح کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

سری نگر:آسیہ اندرابی نے پابندی کیخلاف گھر پر گائے ذبح کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سری نگرمیں حریت رہنما آسیہ اندرابی نے گائے کے گوشت پر پابندی کے خلاف گھر پر ہی گائے ذبح کر کے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔مقبوضہ کشمیر کی جماعت دختران ملت کی رہنما، آسیہ اندرابی نے سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر گائے ذبح کر کے ،بھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ اور… Continue 23reading سری نگر:آسیہ اندرابی نے پابندی کیخلاف گھر پر گائے ذبح کر دی