منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے پکڑے گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے پکڑے گئے

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر کی وزارتِ خزانہ میں سکہ سازی کے محکمے سے50 کلو گرام سے زائد سونا اور چاندی چوری کرنے والے متعدد افراد کوگرفتار کر لیاگیا ہے۔چوری کی واردات چار روز قبل ہوئی، لیکن اس کی تفصیلات جمعرات کے روز منظرِعام پر آئیں۔وزارتِ داخلہ کے مطابق واقعے کے اصل ملزمان میں مالی پریشانیوں سے دوچارایک… Continue 23reading مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے پکڑے گئے

امریکی ایوان نمائندگان میں ایران ایٹمی معاہدہ مسترد

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

امریکی ایوان نمائندگان میں ایران ایٹمی معاہدہ مسترد

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی ایوان نمائندگان نے ایران سے ایٹمی معاہدہ مسترد کردیا،دو سو انہتر ارکان نے مخالفت اور ایک سو باسٹھ نے معاہدے کے حق میں ووٹ دیا۔امریکی مےڈےا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اپوزیشن جماعت ری پبلیکن کی اکثریت ہے۔ ری پبلیکن ارکان کی قرارداد پر ایوان میں رائے شماری کے… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان میں ایران ایٹمی معاہدہ مسترد

امریکہ: ریپبلکن امیدوار رک پیری صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

امریکہ: ریپبلکن امیدوار رک پیری صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے سابق گورنر رِک پیری صدارت کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ پیری وہ پہلے شخص ہیں جو ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی طویل فہرست سے دست بردار ہوئے ہیں۔صدارتی امیدوار پیری نے انتخابات کے ابتدائی مرحلے میں ریاست آئیووا میں مقابلے کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانے والے… Continue 23reading امریکہ: ریپبلکن امیدوار رک پیری صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

سعودی عرب میں شامی تارکین وطن کی تعداد 25 لاکھ ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں شامی تارکین وطن کی تعداد 25 لاکھ ہو گئی

رےاض ( آن لائن )سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض حکومت شام مصیبت زدگان کے حوالے سے کی جانے والی امدادی مساعی کا ڈھنڈورا نہیں پیٹ رہی ہے۔ یہ الزام بے بنیاد ہے کہ سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کوپناہ نہیں دے رہا ہے بلکہ۔ حقیقت یہ ہے کہ شام میں خانہ جنگی… Continue 23reading سعودی عرب میں شامی تارکین وطن کی تعداد 25 لاکھ ہو گئی

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے دھر لیے گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے دھر لیے گئے

قاہرہ ( آن لائن )مصر کی وزارتِ خزانہ میں سکہ سازی کے محکمے سے50 کلو گرام سے زائد سونا اور چاندی چوری کرنے والے متعدد افراد کوگرفتار کر لیاگیا ہے۔چوری کی واردات چار روز قبل ہوئی، وزارتِ داخلہ کے مطابق واقعے کے اصل ملزمان میں مالی پریشانیوں سے دوچارایک پلمبر اور محکمے کا ایک ملازم… Continue 23reading مصر: لاکھوں ڈالر مالیت کا سونا چوری کرنے والے دھر لیے گئے

بھارت کاپاکستان کے بعد ایک اورپڑوسی ملک سے تنازع

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بھارت کاپاکستان کے بعد ایک اورپڑوسی ملک سے تنازع

نئی دہلی (نیوزڈیسک بھارت نے پاکستان کے ساتھ ساتھ چین سے ملنے والی کشمیر کی سرحدوں پر بھی اپنے حقوق جتانا شروع کر دیئے ہیں جس سے چین اور بھارت کی فوجیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے یہ صورتحال مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پیش آئی جہاں بھارتی… Continue 23reading بھارت کاپاکستان کے بعد ایک اورپڑوسی ملک سے تنازع

نوزائیدہ بچوں میں منشیات کی لت، امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

نوزائیدہ بچوں میں منشیات کی لت، امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نوزائیدہ بچوں میں منشیات کی لت سے امریکا میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران امریکا میں منشیات کی لت یا عادت لے کر پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہو چکا ہے۔… Continue 23reading نوزائیدہ بچوں میں منشیات کی لت، امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ترکی کے شہر جزیرہ میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

ترکی کے شہر جزیرہ میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان

ترکی (نیوز ڈیسک)ترکی میں حکام کے مطابق جزیرہ شہر میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران لگایا گیا کرفیو سنیچر کو ختم کیا جا رہا ہے۔جمعرات کو ترکی وزارتِ داخلہ کے جزیرہ شہر میں آپریشن کے دوران 30 افراد ہلاک جن میں سے اکثریت کرد شدت پسندوں کی تھی جبکہ کرد نواز سیاسی… Continue 23reading ترکی کے شہر جزیرہ میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان

فرقہ وارانہ تشددختم کیے بغیرپاکستان میں امن ناممکن ہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

فرقہ وارانہ تشددختم کیے بغیرپاکستان میں امن ناممکن ہے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی جریدے فارن پالیسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ تشددکوختم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، 1989کے بعد سے 5 ہزارسے زائد پاکستانی فرقہ وارانہ حملوں میں اپنی زندگیاں گنواچکے ہیں۔جریدے نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھاکہ خطرناک پہلو یہ ہے کہ فرقہ وارانہ بنیاد پرستی اب مدارس تک… Continue 23reading فرقہ وارانہ تشددختم کیے بغیرپاکستان میں امن ناممکن ہے