پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان میں غزنی جیل پر طالبان کا حملہ، 350 سے زائد قیدی فرار

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

افغانستان میں غزنی جیل پر طالبان کا حملہ، 350 سے زائد قیدی فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے وسطی شہر غزنی میں جیل پر طالبان کے حملے میں کم از کم چار پولیس اہلکار ہلاک اور 350 سے زائد قیدی فرار ہوگئے ہیں۔افغان حکام اور طالبان ذرائع نے تین حملہ آوروں کی بھی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔غزنی صوبے کے نائب صوبائی گورنر محمد علی احمدی نے بی بی… Continue 23reading افغانستان میں غزنی جیل پر طالبان کا حملہ، 350 سے زائد قیدی فرار

داعش نے یورپ کی طرف نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

داعش نے یورپ کی طرف نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شدت پسند گروپ داعش نے شام سے یورپ اوردوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والے شہریوں کوسنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے آن لائن جریدہ ”دابق“میں شائع ایک مضمون میں… Continue 23reading داعش نے یورپ کی طرف نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

بھارت پھر مذاکرات کی دعوت دے گا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارت پھر مذاکرات کی دعوت دے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کو مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ وہ اب بھی اپنے اس موقف پر قائم ہیں کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں… Continue 23reading بھارت پھر مذاکرات کی دعوت دے گا

سعودی عرب میں 24 ستمبر کوعیدالاضحیٰ منانے کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں 24 ستمبر کوعیدالاضحیٰ منانے کا اعلان

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں حکام نے جمعرات 24 ستمبر کو عید الاضحیٰ منانے کا اعلان کیا ہے۔عیدالاضحیٰ 10 ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری رو¿یت ہلال کمیٹی نے اتوار کی شب ذوالحجہ کا چاند نظرنہ آنے کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔اس کے مطابق منگل 15 ستمبر کو یکم ذی… Continue 23reading سعودی عرب میں 24 ستمبر کوعیدالاضحیٰ منانے کا اعلان

پاکستان رینجرز کے وفد پر واضح کیا کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے، بھارتی وزیر داخلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پاکستان رینجرز کے وفد پر واضح کیا کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے، بھارتی وزیر داخلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر دا خلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم پر کوئی پہلی گولی چلائے گا توہم جوابی گولیاں شمار نہیں کریں گے ، ’چھیڑیں گے نہ چھوڑیں گے ‘ ، پاکستان رینجرز کے وفد پر واضح کیا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ تھا… Continue 23reading پاکستان رینجرز کے وفد پر واضح کیا کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے، بھارتی وزیر داخلہ

افغانستان‘ طالبان کا جیل پر حملہ، 350 ساتھی چھڑا لئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

افغانستان‘ طالبان کا جیل پر حملہ، 350 ساتھی چھڑا لئے

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے ایک جیل پر حملہ کرکے اپنے 350 ساتھیوں کو چھڑا لیا۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے خودکش حملہ آوروں سمیت غزنی کی ایک جیل پر حملہ کیا اور وہاں قید اپنے ساڑھے تین سو ساتھیوں کو چھڑا لیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق واقعے کے بعد جائے حادثہ… Continue 23reading افغانستان‘ طالبان کا جیل پر حملہ، 350 ساتھی چھڑا لئے

کیلیفورنیا کے میں جنگل کی آگ ، ہزاروں لوگ بے گھر ، ہنگامی حالت کا نفاذ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

کیلیفورنیا کے میں جنگل کی آگ ، ہزاروں لوگ بے گھر ، ہنگامی حالت کا نفاذ

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر نے ریاست کے شمال میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد ہزاروں لوگوں کی جانب سے گھربار چھوڑنے کے بعد ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔گورنر جیری براؤن نے کہا کہ آگ نے نیپا اور لیک کاؤنٹیوں میں مکانات اور عمارتیں تباہ کی ہیں اور سینکڑوں دوسری عمارتوں کو… Continue 23reading کیلیفورنیا کے میں جنگل کی آگ ، ہزاروں لوگ بے گھر ، ہنگامی حالت کا نفاذ

مقبوضہ کشمیر ، گوشت کی فروخت پر پابندی ، بی جے پی کے رہنما نے سب کو حیران کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر ، گوشت کی فروخت پر پابندی ، بی جے پی کے رہنما نے سب کو حیران کردیا

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ کی جانب سے گوشت کی فروخت پر لگائی جانے والی پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاجی سلسلوں سے مجبور ہو کر بھارتیہ جنتہ پارٹی (پی جے پی) کے جنوبی کشمیر کے رہنما نے بیف پارٹی منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق خورشید احمد ملک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ، گوشت کی فروخت پر پابندی ، بی جے پی کے رہنما نے سب کو حیران کردیا

یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد،براک اوباما نے پیش گوئی کردی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد،براک اوباما نے پیش گوئی کردی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر نے کہا کہ بہت سی ریاست اپنے عوام کا خیال رکھنے میں ناکام ہو رہی ہیں اس لیے پناہ گزینوں کو مسئلہ کئی دہائیوں تک جاری رہے گا۔امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ یورپ میں پناہ گزینوں کی حالیہ لہر صرف یورپی مسئلہ نہیں یہ عالمی مسئلہ ہے۔یہ بات… Continue 23reading یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد،براک اوباما نے پیش گوئی کردی