نائیجیرین سکول کے معمر ترین طالبعلم کی94برس کی عمر میں وفات
ابوجا(نیوز ڈیسک) وہ کمرہ جماعت میں اپنے پڑپوتوں کی عمر کے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتا تھا اور اس امر کا بین ثبوت تھا کہ سیکھنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں۔ محمود مودیبو کو نائیجیریا میں سب سے عمر رسیدہ طالب علم سمجھا جاتا تھا اور اس کے اہل خانہ نے… Continue 23reading نائیجیرین سکول کے معمر ترین طالبعلم کی94برس کی عمر میں وفات