منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

شکریہ پاکستان!حریت رہنما سید علی گیلانی کا خط

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

شکریہ پاکستان!حریت رہنما سید علی گیلانی کا خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ کشمیرپرواضح اورحوصلہ افزاموقف اختیارکرنے پرپاکستانی قیادت کے بے حدمشکورہیں،ہماری قوم کے جذبہ آزادی اور ولولے کو ایک نئی جلا عطاءکردی،پاکستان کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات سے بھی بے خبر نہیں ہیں، کشمیری قوم اپنی لڑائی کے ساتھ پاکستان کی بقاءکی جنگ بھی لڑرہے… Continue 23reading شکریہ پاکستان!حریت رہنما سید علی گیلانی کا خط

سعودی عرب کی جرمنی میں شامی مہاجرین کیلئے 200مساجد تعمیر کرنے کی پیشکش

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب کی جرمنی میں شامی مہاجرین کیلئے 200مساجد تعمیر کرنے کی پیشکش

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے جرمنی میں شامی مہاجرین کے لیے 200 مساجد تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔سعودی عرب اپنا اخلاقی فریضہ سمجھتا ہے کہ مہاجرین کے غیر ملک میں اسلام پر صحیح طریقے سے عمل پیرا ہونے کو یقینی بنائے۔ سعودی عرب نے مساجدکی تعمیر کے سلسلے میں جرمن حکومت کو آمادہ کرنے کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب کی جرمنی میں شامی مہاجرین کیلئے 200مساجد تعمیر کرنے کی پیشکش

چین کا انوکھا ہتھیار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

چین کا انوکھا ہتھیار

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے چپکے سے حملہ کرنے والے نئے ہیلی کاپٹروں کی تیاری کا آغاز کردیا ہے جو 2020 تک چین کی مسلح افواج کو فراہم کردیئے جائیں گے.،برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے سرکاری روزنامے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاکہ یہ ہیلی کاپٹر ملک کی سب سے بڑی اسلحہ بنانے والی ایوی… Continue 23reading چین کا انوکھا ہتھیار

ترکی کے عراق پر دھڑا دھڑ حملے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ترکی کے عراق پر دھڑا دھڑ حملے

دیار بکر(نیوزڈیسک)ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں علاحدگی پسند گروپ کردستان ورکرز پارٹی(پی کے کے)کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 25جنگجوہلاک ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ پندرہ جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں قندیل ،زیپ ،اواشین کے پہاڑی علاقوں میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پرفضائی حملے… Continue 23reading ترکی کے عراق پر دھڑا دھڑ حملے

بس ڈرائیور کا پاکستانی بیٹا برطانیہ میںلیبر پارٹی کا اہم ترین عہدے کیلئے امیدوار منتخب

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

بس ڈرائیور کا پاکستانی بیٹا برطانیہ میںلیبر پارٹی کا اہم ترین عہدے کیلئے امیدوار منتخب

لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے لیبرپارٹی کی میئرشپ کی ووٹنگ میں ٹیسا جوویل کو شکست دے دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے 48152 ووٹس حاصل کیے جو کہ کل ووٹوں کا 58.9 فیصد تھا جبکہ ان کی حرید ٹیسا نے 41.1 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ٹوٹنگ سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ… Continue 23reading بس ڈرائیور کا پاکستانی بیٹا برطانیہ میںلیبر پارٹی کا اہم ترین عہدے کیلئے امیدوار منتخب

تلاوت قرآن میں غلطی پر طلبہ کی پٹائی، 2 اساتذہ کو ایک سال قید

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

تلاوت قرآن میں غلطی پر طلبہ کی پٹائی، 2 اساتذہ کو ایک سال قید

لندن(نیوزڈیسک) برمنگھم کرائون کورٹ نے برمنگھم کی جامع مسجدمیں قرآن کریم کی تعلیم دینے والے 2اساتذہ کو ایک 10سالہ طالب علم کو قرآن کریم کی تلاوت میں غلطی کرنے پر پلاسٹک کی چھڑی سے مارنےپر ایک سال قید کی سزا سنادی، اس کے ساتھ ہی ان دونوں پر آئندہ تدریس پر بھی پابندی عاید کردی… Continue 23reading تلاوت قرآن میں غلطی پر طلبہ کی پٹائی، 2 اساتذہ کو ایک سال قید

داﺅد ابراہیم آج کل کس کاروبار سے کروڑوں کما رہے ہیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

داﺅد ابراہیم آج کل کس کاروبار سے کروڑوں کما رہے ہیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) داﺅد ابراہیم ایک ایسا نام ہے جو ہر دور کے بھارتی حکمرانوں کے لیے ڈراﺅنا خواب بن کر رہ گیا ہے۔ ہر دورحکومت میں اس کی گرفتاری کی کوششیں کی گئیں لیکن اس بارراشٹریہ سیوک سنگرٹھ کے کارندے نریندر مودی کی قیادت میں ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کی حکومت آنے… Continue 23reading داﺅد ابراہیم آج کل کس کاروبار سے کروڑوں کما رہے ہیں

سمندر سے زمین واپس حاصل کرنے کا منصوبہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سمندر سے زمین واپس حاصل کرنے کا منصوبہ

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش نے سمندر سے زمین واپس حاصل کر کے اس پر ان لوگوں کو بسانے کا منصوبہ بنایا ہے جو شدید موسم اور آبی سطح میں اضافے کے باعث پانی کی نذر ہونے والی زمین کے نتیجے میں بے گھر ہو گئے تھے۔بنگلہ دیش میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیش آنے والی قدرتی… Continue 23reading سمندر سے زمین واپس حاصل کرنے کا منصوبہ

تیل کی سوئی گاڑی میں باقی پٹرول کا حساب کیسے لگاتی ہے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

تیل کی سوئی گاڑی میں باقی پٹرول کا حساب کیسے لگاتی ہے

لندن (نیوز ڈیسک) گاڑی کے فیول ٹینک میں تیل کی مقدار مخصوص حد سے کم ہوجائے تو آپ کو اس کا اشارہ تو مل جاتا ہے مگر اکثر ڈرائیور فوراً تیل بھروانے کی بجائے معاملے کو ٹالتے جاتے ہیں اور پھر نہ صرف کہیں بے بسی کی تصویر بنے پائے جاتے ہیں بلکہ انجن کا… Continue 23reading تیل کی سوئی گاڑی میں باقی پٹرول کا حساب کیسے لگاتی ہے