منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی: امریکی میڈیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی: امریکی میڈیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ سمیت 6 عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین ہونے والے جوہری معاہدے کی امریکی سینیٹ نے توثیق کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوہری معاہدے کے حق میں 58 جبکہ اس کی مخالفت میں 42 ووٹ… Continue 23reading امریکی سینیٹ نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی: امریکی میڈیا

سعودی عرب میں المناک حادثہ،پاکستانی شہری منوں مٹی تلے دب گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں المناک حادثہ،پاکستانی شہری منوں مٹی تلے دب گئے

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں موجود دوپاکستانی شہری کنویں کی کھدائی کے دوران منوں مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں پاکستانی پانی کے خالی کنویں میں کام کررہے تھے کہ کنواں گرگیا، دونوں 23میٹر گہرے کنویں کی تہہ میں کھدائی میں مصروف تھے اورملبہ… Continue 23reading سعودی عرب میں المناک حادثہ،پاکستانی شہری منوں مٹی تلے دب گئے

روس کاشام سے متعلق مزید اقدامات کااعلان،امریکاکا انتباہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

روس کاشام سے متعلق مزید اقدامات کااعلان،امریکاکا انتباہ

واشنگٹن/ماسکو (نیوزڈیسک)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے بارے میں ضرورت پڑنے پر مزید اقدامات کرے گا،انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ روس سے شام کے لیے انسانی امداد لے جانے والے طیاروں کے ذریعے فوجی آلات بھیجے جارہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزیرخارجہ نے کہاکہ روسی فوجی گذشتہ… Continue 23reading روس کاشام سے متعلق مزید اقدامات کااعلان،امریکاکا انتباہ

سعودی عرب میں مہلک وائرس،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں مہلک وائرس،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ 2012 میں سعودیہ عرب میں پھیلنے والے وائرس کا خطرہ اب بھی موجود ہے اس لیے رواں برس عازمین حج مہلک وائرس مرس سے بچنے کے لیے خصوصی احتیاط کریں۔مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم یا مرس کا ظہور اگرچہ سعودی عرب سے ہوا تھا لیکن اب یہ دنیا… Continue 23reading سعودی عرب میں مہلک وائرس،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم میں کئی جدید ہتھیار بنوائے تھے،رپورٹ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم میں کئی جدید ہتھیار بنوائے تھے،رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)ہٹلر کے بارے میں انوکھا انکشاف سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم کے دوران خفیہ طور پر مستقبل کے کئی ہتھیار بناڈالے تھے۔کیا کسی کو معلوم ہے کہ ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم کے دوران کئی خفیہ ہتھیار بنائے تھے؟ ہٹلر کے نازی انجینئروں نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے… Continue 23reading ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم میں کئی جدید ہتھیار بنوائے تھے،رپورٹ

امریکی کرنسی سے مقابلہ،چینی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

امریکی کرنسی سے مقابلہ،چینی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اب ڈالر کے مقابلے میں یوان کی قدرمیں تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ chinese pm li keqiangچینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک نہیں چاہتا کہ دنیا زرمبادلہ کے مسئلے پر کسی… Continue 23reading امریکی کرنسی سے مقابلہ،چینی وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا

ماسکو(نیوزڈیسک)…21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا ،گزشتہ 15برسوں کے دوران 85ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت ہوئے جبکہ 20ویں صدی میں یہ فروخت 28ارب ڈالر رہی۔ روس کی سرکاری کمپنی روس اوبورون ایکسپورٹ کے نائب سربراہ سر گئی گوروے سلاوسکی نے بین الاقوامی نمائش رشیا آرمز ایکسپو 2015ء کے… Continue 23reading 21ویں صدی میں دنیا میں اسلحہ کی فروخت میں تین گنا اضافہ ہوا

پاکستان روس سے جنگی فوجی ہیلی کاپٹر ہنڈ اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدے گا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان روس سے جنگی فوجی ہیلی کاپٹر ہنڈ اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدے گا

ماسکو(نیوزڈیسک)پاکستان نے روس سے کثیر المقاصد ایم آئی 35ہیلی کاپٹر اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدنے کے لئے حتمی مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ڈیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان روس کا قریبی پارٹنرہے اور دونوں ملکوں میں نہ صرف فوجی بلکہ انرجی… Continue 23reading پاکستان روس سے جنگی فوجی ہیلی کاپٹر ہنڈ اور جدید ترین جنگی طیارے ایس یو 35خریدے گا

مودی سرکار میں عدالتیں بھی انتہا پسند؛ مقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

مودی سرکار میں عدالتیں بھی انتہا پسند؛ مقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد

سری نگر(نیوزڈیسک) بھارت کے بعد مقبوضہ کمشیر میں بی جے پی کی کٹھ پتلی حکومت بنتے ہی وہاں کی عدالتیں بھی انتہا پسند ہو گئی ہیں جس کی مثال مقبوضہ وادی کی ہائی کورٹ نے گائے کے گوشت کی خریدو فروخت پر پابندی لگا کر قائم کر دی ہے۔مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ… Continue 23reading مودی سرکار میں عدالتیں بھی انتہا پسند؛ مقبوضہ کشمیر میں گائے کا گوشت بیچنے پر پابندی عائد