منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیس بک کی جانب سے ایک صارف کو بھاری معاوضے کی ادائیگی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

فیس بک کی جانب سے ایک صارف کو بھاری معاوضے کی ادائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کے دور میں کمسن بچے بھی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور اکثر والدین اس بات سے بھی بے خبر رہتے ہیں کہ ان کے بچے انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیںاور انہیں کس طرح کے خطرات لا حق ہیں۔ امریکا میں ایک ایسے ہی والد کو جب خبر ہوئی کہ… Continue 23reading فیس بک کی جانب سے ایک صارف کو بھاری معاوضے کی ادائیگی

سعودی شہزادوں کو چوروں نے لوٹ لیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سعودی شہزادوں کو چوروں نے لوٹ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارلحکومت میں ایک شاندار فائیو سٹار ہوٹل کے سامنے چہل قدمی کرتے ہوئے سعودی شہزادے کو ڈاکو اس طرح پڑگئے گویا کسی پسماندہ ملک کی کسی تاریک سڑک پر کوئی غریب شخص تنہا جارہا ہو اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ جائے۔ مزید افسوسناک بات یہ ہوئی کہ نقصان بھی… Continue 23reading سعودی شہزادوں کو چوروں نے لوٹ لیا

مجرم کی تلاش، پولیس نے ہمشکل بھائی کو 6 بار دھرلیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

مجرم کی تلاش، پولیس نے ہمشکل بھائی کو 6 بار دھرلیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ہم شکل ہونا عجیب ہونے کے ساتھ ساتھ بعض اوقات پریشانی کا باعث بھی بنتا ہے، ہم شکل ہونے کی بناءپر ایسی ہی ایک پریشانی چینی شہری کو کئی بار اٹھانی پڑی، پولیس ایک دو نہیں بلکہ پورے 6 بار مجرم بھائی کے شبہے میں ”ہو“ کو پکڑ کر لے جاتی رہی۔چین میں… Continue 23reading مجرم کی تلاش، پولیس نے ہمشکل بھائی کو 6 بار دھرلیا

یمنی حکومت کا امن مذاکرات میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

یمنی حکومت کا امن مذاکرات میں حصہ لینے کا اعلان

یمن (نیوز ڈیسک)یمن کی سعودی عرب میں جلا وطن حکومت نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں امن مذاکرات میں مشروط طور پر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔یمن کے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ صدر عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت نے جمعہ کو الریاض میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading یمنی حکومت کا امن مذاکرات میں حصہ لینے کا اعلان

کینیڈا میں کرایہ داروں کومشکلات کاسامنا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کینیڈا میں کرایہ داروں کومشکلات کاسامنا

ٹورانٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈ امیں کرایہ داروںکو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا، ان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ کرایہ کا زیادہ ہونا ہے۔ وہ اپنی آمدنی کا زیادہ تر حصہ کرائے میںصرف کردیتے ہیں۔ نیو رینٹل ہاوسنگ انڈکس کے مطابق پانچ میںسے ایک کرایہ داراس مشکل میں پھنسا ہواہے کہ وہ اپنا کرایہ کیسے ادا کرے۔… Continue 23reading کینیڈا میں کرایہ داروں کومشکلات کاسامنا

امریکی سینیٹ ‘ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کےخلاف قرارداد مسترد

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

امریکی سینیٹ ‘ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کےخلاف قرارداد مسترد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ نے ایران کے ساتھ جولائی میں طے پائے معاہدے کی عدم توثیق سے متعلق قرارداد مسترد کردی ہے اور اس طرح ڈیموکریٹس ارکان نے ری پبلکنز کی معاہدے کو سبوتاژکرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔جوہری معاہدے کی عدم توثیق سے متعلق قرار داد کی منظوری کے لیے ری پبلکن ارکان… Continue 23reading امریکی سینیٹ ‘ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کےخلاف قرارداد مسترد

چین میں جدید ترین ہیلی کاپٹروں کی تیاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

چین میں جدید ترین ہیلی کاپٹروں کی تیاری

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے چپکے سے حملہ کرنے والے نئے ہیلی کاپٹروں کی تیاری کا آغاز کردیا ہے جو 2020 تک چین کی مسلح افواج کو فراہم کردیئے جائیں گے.خبر رساں ادارے رائٹرز نے چین کے سرکاری روزنامے کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر ملک کی سب سے بڑی اسلحہ بنانے والی… Continue 23reading چین میں جدید ترین ہیلی کاپٹروں کی تیاری

ممبئی دھماکوں میں بارہ افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ممبئی دھماکوں میں بارہ افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا

بھارت (نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک عدالت نے سنہ 2006 میں ٹرینوں میں بم دھماکوں کے مقدمے میں 12 افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ان 12 افراد کے خلاف ملک کے خلاف سازش اور جنگ کرنے کے علاوہ اقدام قتل کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا گیا تھا۔ ان ہی مقدمات میں… Continue 23reading ممبئی دھماکوں میں بارہ افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا

پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان رینجرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی سرحد پر کبھی بھی پہلی گولی نہیں چلائے گا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت اپنے تمام ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات قائم… Continue 23reading پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ