اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

حاکم دبئی نے ایک اور مثال قائم کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم ایک سروے کے ذریعے مقامی شہریوں اور غیر ملکیوں سے ان کی رائے جانچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سروے کا اہتمام دبئی پولیس نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے کیا۔ اس سروے کا عنوان HappyCity رکھا گیا ہے۔ اس میں شہریوں کو دبئی میں اپنی سکونت کے حوالے سے درجہ بندی کے لئے کہا گیا ہے۔ سروے میں رائے دینے کے لئے ساکناں دبئی خوش، غمزدہ یا غیر جانبدار جیسے آپشنز استعمال کر کے ووٹ ڈال سکتے ہیں۔حالیہ سروے الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے شہریوں اور مقیم غیر ملکی تارکین وطن کی راحت، فلاح وبہبود کے سلسلے میں شروع کئے گئے متعدد منصوبوں میں سے ایک ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…