پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

دہشت گرد قرار د یے گئے نوعمرگھڑی سازاحمدکاصدراوباما کی دعوت پروائٹ ہاؤ س کا دورہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

ٹیکساس(نیوز ڈیسک)امریکا میں جس مسلم طالبعلم کی بنائی گھڑی کو ٹیچر نے بم سمجھ کر اسے گرفتار کرا دیا تھا، آج اْس محمد احمد نے وائٹ ہاؤ س کا دورہ کیا ہے۔ٹیکساس کے محمد احمد کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت صدر براک اوباما نے دی تھی۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد احمد کا نام لیے بغیر لکھا کہ پرتجسس نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے، ان کی صلاحیتوں کو دبانا نہیں چاہئے۔محمد احمد پچھلے ماہ گھڑی بنا کر اسکول لے گیا تھا مگر ٹیچر نے اسے ٹائم بم سمجھ کر گرفتار کرا دیا تھا۔ ناسا کی ٹی شرٹ پہنے اسکی ویڈیو منظرعام پر آئی تو امریکا بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…