روسی صدر نے امریکا کی مشہور شخصیت کو روسی شہریت دے دی
ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سابق عالمی چیمپئن اور امریکا کے مشہور باکسر رائے جونز جونیئر کو روسی شہریت دے دی ہے، جنہوں نے پوٹن کے ساتھ ایک ملاقات میں درخواست کی تھی کہ انہیں روسی پاسپورٹ جاری کیا جائے۔ماسکو سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق رائے جونز جونیئر نے اپنے لیے روسی شہریت کی… Continue 23reading روسی صدر نے امریکا کی مشہور شخصیت کو روسی شہریت دے دی