جمہوریت اس کو کہتے ہیں۔۔ آسٹریلیا نے مثال قائم کردی
سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کے اپنی جماعت کی قیادت کا انتخاب ہارنے کے بعد اب ملک میں ایک نئے وزیر اعظم کا انتخاب متوقع ہے۔ٹونی ایبٹ کو انہی کی جماعت کے سینیئر رہنما مالکم ٹرن بل نے دائیں بازو کی مرکزی جماعت لبرل پارٹی کے رہنما کے عہدے کے لیے چیلنج کیا… Continue 23reading جمہوریت اس کو کہتے ہیں۔۔ آسٹریلیا نے مثال قائم کردی