بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (نیوز ڈیسک ) سعودی وزارت لیبر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام کفیل جنہوں نے اپنے سعودی یا غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی یا معاہدے سے کم رقم دی و انہیں تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔مقامی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کا پتہ چلنے یا متاثرہ شخص کی جانب سے شکایت پر واگا پروٹیکشن سنٹر جرمانے عائد کرنے کا مجاز ہو گا۔2013میں بننے والا واگا پروٹیکشن سنٹرکی شرائط ابتدا میں کم از کم 3000ملازمین پر مشتمل کمپنی (ادارہ)پر لاگو تھیں جو اب کم ہو کر 130ملازمین والے ادارے پر بھی لاگو ہوچکی ہیں۔شنید ہے کہ یہ ادارہ مزید کم ہو کر 18ملازمین پر مشتمل کمپنی کو بھی پابند شرائط کرے گا۔اس نظام کی بنیاد کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے رکھی گئی تاکہ ملازمین کو وق پر اور معاہدے کے مطابق تنخواہیں و دیگر مراعات دی جا سکیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…