ایئرپورٹس پر برٹش پاکستانیوں سے 1500 سے 2000 تک اضافی ٹیکس کی وصولی، کمیونٹی میں تشویش
لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی ائرپورٹس پر برٹش پاکستانیوں سے 15سو سے دوہزار روپے تک کا نیا ٹیکس وصول کیاجانے لگا ہے جس پر پاکستانی کمیونٹی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے سارے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ زیادتی قرار دیا ہے۔ جنگ لندن کو برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے فون کرکے بتایا ہے کہ… Continue 23reading ایئرپورٹس پر برٹش پاکستانیوں سے 1500 سے 2000 تک اضافی ٹیکس کی وصولی، کمیونٹی میں تشویش