ترکی کا پاکستان کو 34ٹی 37تربیتی جہاز اور ان کے سپیئر پارٹس مفت دینے کااعلان
انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی نے پاکستان کے ساتھ گہری دوستی اور برادرانہ تعلقات کا غیر معمولی ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کو 34ٹی 37تربیتی جہاز اور ان کے سپیئر پارٹس مفت دینے کااعلان کیا ہے۔اس ضمن میں یہاں دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل دفاعی خریداری میجر جنرل نوید احمد… Continue 23reading ترکی کا پاکستان کو 34ٹی 37تربیتی جہاز اور ان کے سپیئر پارٹس مفت دینے کااعلان







































