صاف ستھرا بھارت مہم ناکام، 71فیصد شہریوں کی رائے
نئی دلی(نیوز ڈیسک) صاف ستھرا بھارت کے نام سے صفائی کی مہم کا اگرچہ ملک بھر میں چرچا ہے مگر ایک سوشل میڈیا گروپ کی طرف سے کئے جانے والے آن لائن سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ 71فیصد لوگوں کے نزدیک ان کے شہروں اور قصبوں میں صفائی کی صورتحال گزشتہ ایک… Continue 23reading صاف ستھرا بھارت مہم ناکام، 71فیصد شہریوں کی رائے