طالبان نے افغان صوبے تخار کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )افغان طالبان نے طویل جھڑپ کے بعد افغانستان کے شمالی صوبے تخار کے دارالحکومت درقد پر قبضے کر لیا ہے۔ طالبان جنگجووں اور حکومتی فورسز کے درمیان 6 گھنٹے تک درقد پر قبضے کی جنگ جاری رہی۔ صبح کے وقت حکومتی سکیورٹی فورسز درقد شہر کے مرکزی حصے سے پیچھے ہٹ گئیں۔… Continue 23reading طالبان نے افغان صوبے تخار کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا







































