شام کے جہنم سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا آسان نہیں ,امریکی وزیر خارجہ جان کیری
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ امریکہ نے شام میں جاری خانہ جنگی کے جہنم کے خاتمے کےلئے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔بین الاقوامی امن کے ماہرین پر مبنی ادارے کارنیگی اینڈاو ¿منٹ سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ شام میں ہمیں جس طرح کی… Continue 23reading شام کے جہنم سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا آسان نہیں ,امریکی وزیر خارجہ جان کیری







































