اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سیلاب کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سعودی عرب کے تبوک ریجن،ناردرن بارڈرریجن میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کے شہر طریف اور گرد و نواح میں بارشوں کا تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سیلاب کے باعث چھ افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔
سعودی عرب میں بارشوں کے بعد سیلاب،6 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































