عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کا ایرانی فوجی تنصیبات کا معائنہ
تہران (نیوز ڈیسک) جوہری توانائی کے عالمی ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایران میں پارچین کی فوجی تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔ یوکیا امانو اتوار کے روز ایران پہنچے تھے۔ مغربی ممالک کے انٹیلی جنس ادارے اس بات پر شک کا اظہار کرتے رہے ہیں کہ پارچین میں جوہری ہتھیاروں… Continue 23reading عالمی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کا ایرانی فوجی تنصیبات کا معائنہ