پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امر یکا میں مسلمان ٹرک ڈرا ئیوروں نے مقد مہ جیت لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی عدالت نے شراب کی ڈیلیوری سے انکار پر نوکری سے نکالے جانے والے دو مسلمان ٹرک ڈرائیوروں کو معاوضہ کے طور پر 2 لاکھ 40 ہزار ڈالرز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جیمس نے صومالی نژاد امریکی مسلمان محمد عباس اور عبدالکریم حسن کے حق میں فیصلہ سنایا۔ عباس اور حسن نے بیئر کی منتقلی سے یہ کہہ کر انکار کر دیا تھا ان کا مذہب انھیں شراب لانے، لے جانے، استعمال کرنے یا اس کا کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…