طیارہ حادثہ بیرونی عوامل کا شکار،پائلٹ کی غلطی نہیں،فضائی کمپنی کوگالی ماویا
ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی فضائی کمپنی کوگالی ماویا نے الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے صحرائے سینا میں تباہ ہونے والا مسافر بردار طیارہ بیرونی عوامل کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں فضائی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیگزینڈرسمرنوف نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بتایاکہ حادثہ بیرونی… Continue 23reading طیارہ حادثہ بیرونی عوامل کا شکار،پائلٹ کی غلطی نہیں،فضائی کمپنی کوگالی ماویا







































