طیارہ حادثے کا شکار ، حکام نے 11 لاشیں نکال لیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گذشتہ پانچ روز میں روس کا دوسرا طیارہ سوڈان میں گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔ جنوبی سوڈان میں گرکر تباہ ہونیوالے طیارے کے حادثہ میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہے ، حکام کا کہنا ہے کہ کارگو سروس فراہم کرنے والے طیارے میں عملے کی پانچ سمیت بارہ افراد… Continue 23reading طیارہ حادثے کا شکار ، حکام نے 11 لاشیں نکال لیں







































