برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ’ملین ماسک مارچ‘ جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی
لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ’ملین ماسک مارچ‘ کے دوران شرکا اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق لندن میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پارلیمنٹ اسکوائر… Continue 23reading برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ’ملین ماسک مارچ‘ جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی







































