پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سینائی میں روسی طیارہ حادثے میں دہشتگردی کاعنصرردنہیں کیاجاسکتا،وائٹ ہاﺅس

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(آن لائن) وائٹ ہاﺅس کا کہناہےکہ سینائی میں روسی طیارہ حادثے میں دہشتگردی کاعنصرردنہیں کیاجاسکتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ر وسی طیارے سے متعلق کچھ گفتگوبھی سامنے آئی ہے ،لگتاہے کہ داعش نے بم دھماکے کے ذیعے روسی طیارے کوگرایا۔رپورٹ میں یہ بھی کہاگیاکہ ہوسکتاہے کہ مصرکے ائیرپورٹ پرکسی شخص نے دہشتگردوں کی مددکی ہو۔واضح رہے کہ روسی مسافرطیارہ مصرکے شہرشرم الشیخ سے پیٹیربرگ جاتے ہوئے صحرائے خطے بینائی میں گردیاتھاجس میں 224افرادہلاک ہوگئے تھے ۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…